یوم سوگ،شہر کے بیشتر پیٹرول پمپ اور دکانیں بند، ٹریفک معمول سے کم

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دھماکوں کے خلاف آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔

شہر کے اکثر علاقوں میں سی این جی اسٹیشن اور پیٹرول پمپ بندہیں جبکہ صبح کے وقت کھلنے والے ہوٹل اور بیکریاں بھی بندہیں جبکہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر اور ٹریفک معمول سے کم ہے۔