لاہور،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Earthquake

Earthquake

لاہور(جیوڈیسک)لاہور،گوجرانولہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور مرکز مشرقی کشمیر تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرکز جموں سے 88 کلومیٹر دور تھا،زلزلے کی گہرائی 93کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے۔بھارت کے مختلف شہروں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔