اداکار کو ٹائپ کاسٹ کردار نہیں لینے چاہیں : علی ظفر

Ali Zafar

Ali Zafar

ممبئی(جیوڈیسک)پاکستانی اداکار علی ظفر بالی ووڈ میں اداکار کو ٹائپ کاسٹ کردار نہیں لینے چاہیے۔ اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کسی بھی اداکار کو ایک ہی طرح کے کردار نہیں لینے چاہیے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ان کے خیال میں بالی ووڈ اداکاروں کو کبھی بھی ٹائپ کاسٹ کردار نہیں لینے چاہیے بلکہ اگر آپ منفرد کردار کرینگے تو شائقین آپ کی پرفارمنس کو مختلف انداز میں دیکھ سکیں گے اور اس طرح وہ ان کے کام کو صحیح طرح سے پرکھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چشم بدرو کے گانوں میں مداحوں کا ریسپانس دیکر بہت اچھا لگتا ہے۔