ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

Musharraf

Musharraf

اسلام آباد(جیوڈیسک)ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گاچیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت میں سابق صدر پرویز مشرف کا سب جیل میں ٹرائل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ججز نظر بندی کیس میں جج اب سب جیل میں ٹرائل کریں گے۔