بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

Foreign Office

Foreign Office

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں کو شہید کیا، ایک دہشت گردکو بھارت کی جانب سے ہیروقرار دینا مناسب نہیں۔