دبئی(جیوڈیسک)معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بئبر پر دوبئی میں کنسرٹ کے دوران ایک مداح نیحملہ کر دیا لیکن جسٹن بیبر نے گانا نہ چھوڑا۔ جسٹن بئبر ددبئی میں شائقین کو اپنے گانے سے محظوظ کرنے مصروف تھے۔
اچانک ہجوم سے ایک شخص سٹیج پر چڑھ دوڑا اور جسٹن پر حملہ کر دیا۔ جسٹن بئیر نے خود کو تو بچا لیا لیکن دھکم پیل میں ان کا پیانو ٹوٹ گیا۔ سیکیورٹی گارڈز آگے بڑھے اور حملہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے دوران جسٹن بئبر گانا گاتے رہے۔