وسطی کرم میں انتکابی جلسے کے قریب دھماکا، 50 افراد زخمی

Kurram Agency

Kurram Agency

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)وسطی کرم کے علاقے سیواک میں انتخابی جلسے کے قریب دھماکاہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکا جے یو آئی کے جلسے کے قریب ہوا ہے،منیر خان اورکزئی اور عین االدین شاکر انتخابی جلے میں خطاب کر چکے تھے۔۔زخمیوں نے میں جے یو آئی کے راہنما بھی شامل ہیں۔