شوٹ آٹ ایٹ وڈال نے تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ کمالئے

Shoot Artists

Shoot Artists

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ گینگز کی ایکشن پیکڈ فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ روپے کماچکی ہے۔جان ابراہام کے جاندار ڈائیلاگز اور شاندار فائٹ،شوٹ آوٹ ایٹ وڈال کا ہاس فل شو کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

فلم میں انیل کپور، تشہار کپور، گنگنا رناوت اور منوچ باجپائی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ،اورفلم میں ایک ، دو نہیں تین آئٹم نمبر ز ہیں،ممبئی میں80 کی دہائی میں گینگز کے خلاف آپریشن پر مبنی فلم،نے باکس آفس پر خوب تہلکہ مچارکھا ہے۔