اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے

Madrid Open

(جیو ڈیسک)میڈرڈاسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، امریکا کے سیم کوئیری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے۔

پولینڈ کے جیزی جینووچ نے امریکا کے سیم کوئیری کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، انکی جیت کا اسکور چھ تین اور چھ چار رہا۔ مقامی کھلاڑی نکولس ایلماگرو جرمن کوالیفائر ٹوبائس کامکے کے ریٹائر ہونے کی وجہ سے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔