سپین موٹو جی پی : مارک مارکیوزٹیسٹ ریس میں بھی کامیاب

Markuz Test Race

Markuz Test Race

سپین(جیو ڈیسک)سپین موٹو جی پی ریس میں مارک مارکیوز ٹیسٹ ریس میں بھی کامیاب ہوگئے۔

چیمپئین شپ لیڈر اسپین کے مارک مارکیوز نے اسپینش موٹو جی پی کے بعد ہونے والی ریس کے ٹیسٹنگ سیشن میں بھی میدان مارلیا۔