9 مئی کو جلسہ ہوگا، عمران خان خطاب کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی

PTI

PTI

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد9 مئی کو تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسے میں عمران خان شرکت کریں گے۔

خطاب بھی کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9 مئی کو شیڈول کے مطابق جلسہ ہوگا جس میں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔ عمران خان لفٹر سے گرکرزخمی ہوگئے تھے۔