کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

KSE

KSE

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 147 پوانٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ملک میں الیکشن کا بر وقت انعقاد کا کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت اثر کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 19400 کی سطح پر دیکھا جا رہا ہے۔