میڈرڈ اوپن : عالمی نمبر ون جو کو وچ کو اپ سیٹ شکست

Jukuuch

Jukuuch

میڈرڈ(جیوڈیسک)میڈرڈ بلغاریہ کے 21 سالہ ٹینس کھلاڑی گریگور دمتروف (Grigor Dimitrov )نے عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو میڈرڈ اوپن ٹینس کے دوسرے رانڈ میں شکست دیکر سب کو حیران کردیا۔ میڈرڈ اوپن ٹینس کے دوسرے راونڈ میں ورلڈ نمبر نواک جوکووچ پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر ہار گئے۔

دمتروف نے دوسرے سیٹ میں سخت مقابلہ کیا ،لیکن اس بار ٹائی بریکر نواک جوجوچ کے نام رہا ،تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں دمتروف نے ورلڈ نمبر ون کوخاطر میں لائے بغیر سیٹ چھ تین سے جیت لیا ،یہ ان کے کئیریر کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔