باورچی کی زندگی پر مبنی ہالی وڈ فلم دی بٹلر کا نیا ٹریلر ریلیز

The Butler

The Butler

لاس اینجلس(جیوڈیسک)وائٹ ہاس کے باورچی کی زندگی پر بننے والی دلچسپ فلم دی بٹلرکا نیا ٹریلر آگیاہے،فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکارہ اوپراونفرے بھی شامل ہیں۔امریکی شہری یوجین ایلن نے انیس سو باون میں وائٹ ہاس میں باورچی کی نوکری کاآغاز کیاتھا۔

اس نے اپنے کیریئر میں امریکا کے آٹھ صدور کے لیے خدمات انجام دیں اور انیس سو چھیاسی میں ریٹائر ہوا۔دی بٹلر اسی کی زندگی پر بنائی گئی کامیڈی فلم ہیجس کی مرکزی کاسٹ میں مشہورٹی وی میزبان اوپرا ونفرے بھی شامل ہیں،یہ دلچسپ فلم اٹھارہ اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔