بالی ووڈ کا نمبر ون ڈانسر ہوں : دھرمیندر

DharMendra

DharMendra

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں ماضی کے خوبرو اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری کا نمبر ون ڈانسر ہوں۔بالی ووڈ اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری کا نمبر ون ڈانسر ہوں۔

فلم عملہ بگلہ دیوانہ 2 کے میوزک لانچنگ تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اداکار دھرمیندر نے کہا کہ آج میں آپ کو ایک بڑی خبر آپ کو بتانا چاہتا ہوں جو کہ اتنے سال تک میں نے کسی کو نہیں بتائی اور وہ خبر یہ ہے کہ میں بالی ووڈ کا نمبر ون ڈانسر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام ساتھی اداکاروں کا بے حد مشکور ہوں وہ مجھے بے حد عزت دیتے ہیں۔