آئی پی ایل : آج دہلی ڈیئرڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور مدمقابل

IPL

IPL

نئی دہلی(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی ڈئیرڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گادہلی میں ہونے والا میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، ایک طرف 14 پوائنٹس کے ساتھ رائل چیلنجرز بنگلور ہے۔

تو دوسری جانب 6 پوائنٹس کے ساتھ دہلی ڈئیرڈیولز، کامیابی کی صورت میں بنگلور کی ٹیم ٹاپ 3 میں جگہ بنالے گی ، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔