11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

Fakhruddin

Fakhruddin

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔

60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالیں۔