کراچی سے جماعت اسلامی کے تمام امیدوار دستبردار،بائیکاٹ کا اعلان

Candidate

Candidate

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جماعت اسلامی نے کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواردستبردارکرنے کااعلان کر دیا ہے۔

جماعت اسلامی کے امیرکراچی محمد محنتی نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں انتخابی عمل سے باہر رہنے کا اعلان کرتے ہیں اور اس عمل کے خلاف پیر کے روز پر امن احتجاج کا بھی اعلان کرتے ہیں ۔