انتخابات میں ٹرن آٹ تقریبا60 فیصد رہا، چیف الیکشن کمشنر

Chief Election Commissioner

Chief Election Commissioner

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تقریبا 60 فیصدٹرن آوٹ رہا، نے ووٹ کی اہمیت عوام کو بتائی۔

اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ منتخب حکومت نے اپنی مدت مکمل کی، اب نئی حکومت آئے گی جس سے گڈگورننس کی امیدہے۔ انہوں نے بتایا کہ ووٹرزکاٹرن آوٹ بہت زیادہ رہا۔