ہالی وڈ ایکشن فلم ‘ہیمر آف گاڈز کی تیاری مکمل

Hammer Of The Gods

Hammer Of The Gods

ہالی وڈ(جیوڈیسک)ایکشن فلم “ہیمر آف گاڈز” کی تیاری مکمل ہو گئی۔ 871 عیسوی کے دورپر بنی فلم 5 جولائی کو ریلیز ہو گی۔” ہیمر آف گاڈز” ایک تباہ ہوتی ریاست کی کہانی ہے۔

اس ریاست میں ظلم کاراج ہے۔ ایسے میں وہاں کا بادشاہ اپنے بیٹے کو اسکا بھائی تلاش کرنے کے لئے کہتا ہے جسے دشمن اٹھا لے گئے ہوتے ہیں۔ ایکشن فلم پانچ جولائی کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔