برطانوی معیشت بھی یورو زون بحران سے متاثر

British Economy

British Economy

برطانوی (جیوڈیسک)کریڈٹ ریٹنگ کے لیے معروف امریکی ایجنسی موڈی نے برطانیہ کو منفی آٹ لک کے زمرے میں شامل کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ برطانوی معیشت اپنی ٹرپل اے کی پوزیشن گنوا سکتی ہے۔اورسٹریا جنہیں ٹرپل اے کا اسٹیٹس حاصل ہے، ان کی بھی اسی طرح درجہ بندی کی گئی ہے۔ برطانوی وزیر خزانہ جارج اوزبورن نیکہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں برطانیہ بھی قرضوں سے بغیر متاثر ہوئے نہیں رہ سکتا۔

جو بھی یہ سوچتا ہے کہ برطانیہ اپنے قرضوں کے معاملے میں بغیر مشکلات کا سامنا کیے بچ جائے گا اس کے لیے یہ حقیقت سے آنکھیں چار کرنے برابر ہے۔ سٹیفنی فلینڈر کا کہنا ہے کہ منفی آٹ لوک کا مطلب منفی واچ نہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے معیشت میں گراوٹ کے پچاس فیصد امکانات ہوتے ہیں۔