اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔اسلام آباد نگراں وزیر اطلاعات عارف نظامی نے پی آئی ڈی اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔
انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی اور غیر ریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں، عام انتخابات میں ٹرن آٹ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر آیا صرف بعض حلقوں میں۔
دھاندلی کی شکایت ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا اور جو انتخابات کے دوران جاں بحق ہوئے میں انہیں ‘شہید جمہوریت کہتا ہوں۔