انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب

Dollar

Dollar

انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے. اوپن مارکیٹ ڈیلز کے مطابق مارکیٹ میں ڈالرسو روپے پر فروخت ہورہا ہے ۔

ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہو نے اور ملک کے گرتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے باعث روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ اس سے پہلے گزشتہ سال ڈالر کئی بار سو روپے کی سطح کو پہنچ چکا ہے ۔