امریکی نیشنل باسکٹ بال : میمفس گریلزلز کی اوکلاہاما سٹی کو شکست

American Basketball

American Basketball

اوکلاہاما(جیوڈیسک)امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں میمفس گریلزلز نے اوکلاہاما سٹی کو شکست دے دی۔امریکا میں کھیلے گئے میچ میں میمفس گریلزلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد6 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ کو اوکلاہاما کو شکست دی۔

فاتح ٹیم نے97 مقابلے میں103 کے ساتھ جیت اپنے نام کی۔ میمفس کی جانب سیمائیک کونلی نے24 پوائنٹس سکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت کو یقنی بنایا۔ اس فتح کے ساتھ میمفس کی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بھی مزید مستحکم ہو گئی ہے۔