دمشق(جیوڈیسک)شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویب ٹریکنک کی ایک امریکی کمپنی نے بتایا ہے کہ دمشق ٹیلفیون کرنا بھی ممکن نہیں ہے۔
بتایا گیا ہے کہ شام میں انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران شام سے مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر ختم ہونے کا یہ چھٹا واقعہ ہے۔ انٹرنیٹ کمپنوں نے اس کا الزام دمشق حکومت پر عائد کیا ہے۔