ٹور آف کیلیفورنیا کے چوتھا مرحلہ میں ٹیلر فارار کی کامیابی

California Cycle Race

California Cycle Race

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)کیلیفورنیا میں جاری ٹور آف کیلیفونیا سائیکل ریس کا چوتھے مرحلے میں امریکی سائیکلسٹ ٹیلر فارار نے کامیابی اپنے نام کر لی۔سانتا باربرا کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں امریکی سائیکلسٹ ٹیلر فارار نے ایک سو چونتیس اعشاریہ چھ کلومیٹر کی ریس تین گھنٹے چودہ منٹ نو سیکنڈ میں جیتی۔

امریکا کے کن ہانسن دوسری اور میز بان ملک کے سائیکلسٹ جینئر الکسز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سائیکلنگ ریس کا پانچواں مرحلہ کلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا سے اویلا بیچ پر ختم ہو گا۔