کراچی : باسی کھانا کھانے سے نجی کمپنی کے 18 ملازمین کی حالت خراب

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ملیر میں باسی کھانا کھانے سے 18 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ ملیر میں نجی کمپنی کے 18 ملازمین نے رات کا کھانا کمپنی کی کینٹین سے کھایا تھا جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوگئی۔

نجی کمپنی کے ملازمین کو اسپتال منتقل ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مریض خراب کھانا کھانے سے متاثر ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔