پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں سے پیلے بلدیاتی انتخابات کروائیں گے۔ ملتان میں ڈسٹرکٹ بار کے وکلا سے خطااب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ خیبر پخونخوا کے لوگوں نے ثابت کردیا کہ وہ ایک نیا پاکستان چاہتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف 90 دن میں وہاں پر بلدیاتء انتخابات کرواکر ان کے لئے کام شروع کردے گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ نئے صوبے پاکستان کی ترقی میں اہم کرادار ادا کریئں گے۔
جنوبی پنجاب صوبہ کے نام پر لوگوں نے خوب سیاست کی کہاں ہیں وہ لوگ جو نعرے لگاتے تھے۔ انھوں نے کراچی کیحوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے بھی تحریک انصاف سیٹیں نکالے گی۔