آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

Army Chief Nawaz Sharif

Army Chief Nawaz Sharif

لاہور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔

نواز شریف اور جنرل کیانی کے درمیان ملاقات خوشگوار موڑ میں ہوئی جو کہ گزشتہ ساڑھے تین گھنٹے سے جاری ہے ،دونوں نے خوشگوار موڈ میں اکھٹے کھانا کھایا،ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔