زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا، ایس ایس پی کلفٹن

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کی رہنما زہرہ شاہد حسین کے قتل کے واقعے پر ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق واقعہ اسٹریٹ کرائم یا مرڈر کا بھی ہوسکتا ہے تاہم ابھی تحقیقات جاری ہے۔

ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب نے کہا کہ زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا ہے، ابھی کیس کی تحقیقات ہورہی ہے۔ ناصر آفتاب کا کہنا تھا کہ زہرہ شاہد پر فائرنگ کا واقعہ اسٹریٹ کرائم یا مارڈ کا بھی ہوسکتاہے۔