توہین عدالت کیس ،راجہ پرویزاشرف نے غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا

Pervez Ashraf

Pervez Ashraf

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے عدالت میں غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا۔

راجہ پرویز اشرف کی جانب سے وسیم سجادنے سپریم کورٹ میں معافی نامہ داخل کرایا۔راجہ پرویز اشرف نے رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کیلئے خط لکھا تھا۔