برطانیہ میں گھوڑوں کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا اسکینڈل زور پکڑ گیا

Horses

Horses

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں گھوڑوں کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا اسکینڈل زور پکڑنے لگا، ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے مزید سات گھوڑے پکڑے گئے۔پابندی کا شکار جوکی محمود الزرونی کے مزید سات تربیت یافتہ گھوڑوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گئے۔

انگلینڈ کی عدالت میں محمود الزرونی نے اپنی اسی سالہ پابندی کے خلاف اپیل کر رکھی ہے۔ دبئی کے شہزادہ شیخ محمد بن رشید المکتوم کے ریس کلب “گوڈولفن” کے ٹرینر الزرونی اور سعید بن سرور کے 391 گھوڑوں کے ڈوپ ٹیسٹ سیمپل لئے گئے۔