ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری

load sheting

load sheting

نہ دن کو چین نہ رات کو آرام، کراچی سے خیبر تک کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا، نگراں وزیراعظم کالوڈشیڈنگ میں کمی کا حکم نظرانداز، وزارت خزانہ نے بائیس ارب جاری کرنے کی بجائے وزارت پانی و بجلی کو پندرہ ارب روپے جاری کر دیے۔

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ۔۔دن کوچین نہ رات کوآرام کراچی سیخیبر تک کاروبارزندگی ٹھپ ہوکر رہ گیا نگراں وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ میں کمی کا حکم نظر انداز وزارت خزانہ نے22کیبجائے15ارب جاری کیے.