آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل میں پاکستانی امپائر کو ملوث کرنے کوشش کی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا نے وہی کیا جس کی ان سے امید تھی۔ وہ الزامات عائد کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
بھارتی میڈیا کی پاکستانی امپائر اسد روف کو آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم برانچ نے پاکستانی امپائر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔آئی پی ایل کے متنازعہ میچز میں سے ایک کی امپائرنگ پاکستانی امپائر نے کی تھی۔