گلگت : نواحی علاقے نومل میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

Gilgit

Gilgit

گلگت(جیوڈیسک) گلگت کے نواحی علاقے نومل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔