جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

G S T

G S T

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔