پاکستان میں سیاسی جماعتیں صحافیوں کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں، ایمنسٹی

London Amnesty

London Amnesty

لندن(جوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف سیکیورٹی فورسز اور دہشتگرد گروہ بلکہ سیاسی جماعتیں بھی صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسند،سیکیورٹی ادارے اور بعض سیاسی جماعتیں بھی آزادی صحافت کی راہ میں حائل ہیں اور ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔