اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف میچز سے ٹیم کو فائدہ ہوگا, انتخاب عالم

Intikhab Alam

Intikhab Alam

پاکستانی(جیوڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ چیمیئنز ٹرافی سے قبل اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف میچز سے قومی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ جون میں انگلینڈ کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے۔

جس سے پچز بھی کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتی ہیں۔ قومی ٹیم سے ایونٹ میں بہتر کارکردگی کی امید ہے۔ قومی ٹیم ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریگی۔