سانحہ سردار پورہ میں قتل ہونی والے مقتول شہباز بٹ کا نماز جنازہ شیخاں والا قبرستان میں پڑھایا گیا
Posted on May 24, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
لالہ موسیٰ : سانحہ سردار پورہ میں قتل ہونیوالے مقتول شہباز بٹ کا نماز جنازہ شیخاں والا قبرستا ن میں پڑھایا گیا ، انکی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
جن میں سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں ، سابق نائب ناظم ڈاکٹر آصف محمود ، خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر ، مختار ڈار ، امتیاز ڈار ، یاسر مجید بٹ ، عبدالرزاق بٹ سا بق کونسلر ، اسلم عرف پپنی بٹ ، ارشد محمود بٹ سابق کونسلر و دیگر معززین علاقہ نمایاں تھے۔