فلپائن : سکیورٹی فورسز ،ابو سیاف گروپ میں جھڑپ ، 7 فوجیوں سمیت 11 ہلاک

Philippines Forces

Philippines Forces

منیل (جیوڈیسک) فلپائن میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسند گروپ ابو سیاف کے درمیان تازہ جھڑپوں میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ذرائع کے مطابق ابو سیاف گروپ اور فلپائنی سکیورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپ ہفتے کے روز جزیرہ جولو میں اس وقت شروع ہوئی۔

جب مسلح گروپ نے اچانک سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سات نیپالی فوجی ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں چار شدت پسند بھی مارے گئے۔