آئی ایم ایف کی چیف قانون کے شکنجے میں

Chief law

Chief law

عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسٹین لا گارڈ سے فرانسیسی عدالت میں فرانسیسی وزیر خزانہ کی حیثیت سے اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف پوچھ گچھ کی گئی۔

عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسیٹن لاگارڈ نے پانچ جولائی دوہزار گیارہ میں آئی ایم ایف کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔

کرسٹین لاگارڈ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دوراقتدار میں ایک کاروباری شخصیت کو چالیس کروڑ یورو کی ادائیگی میں ممکنہ طور پر کردار ادا کیا۔ کرسٹین پر اختیارات کیغلط استعمال کا بھی الزام ہے۔ کرسٹین دنیا سو طاقتو ر شخصیات میں اڑتیسویں نمبر پر ہیں۔