دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Ireland

Ireland

آئرلینڈ (جیوڈیسک) ڈبلن آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ سے احسان عادل، سعید اجمل اور محمد عرفان کو باہر کر دیا گیا۔

ہے جبکہ عمر امین ، عبدالرحمان اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے ۔دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ٹائی ہو گیاتھا۔