پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

Punjab Assembly

Punjab Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے وزارت قانون نیسمری پنجاب حکومت کی ذریعہ گورنر ہاس ارسال کی جس میں اجلاس یکم جون صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے۔

پہلے اجلاس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے یہ اجلاس پہلے 29 مئی کوطلب ہونا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی تاریخ میں رودبدل کی وجہ سے پنجاب اسمبلی اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی۔