یورپین یونین نے شامی باغیوں پر ہتھیار کی تجارتی بندش ختم کردی، برطانیہ

London

London

لندن (جیوڈیسک) یورپین یونین نے شامی باغیوں پر ہتھیار کی تجارتی بندش ختم کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تجارتی بندش ختم ہونے کے باوجود فوری طور پر شام کو ہتھیار بھجوانے کا کوئی پروگرام نہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک شام پر معاشی اور اقتصادی پابندیاں مزید بڑھانے کے معاہدے پر رضا مند ہیں۔