ایڈونچر فلم پارسی جیکسن سی آف مونگسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری

Adventure

Adventure

ایڈونچر اور سسپنس سے بھر پور ہالی ووڈ کی فلم پارسی جیکسن سی آف مونگسٹرزکا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ کہانی ہے پارسی اور اسکے دوستوں کی جو اپنی دنیا کو بچانیکے لیے خوفناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں جہاں انکو مشہور اور جادوئی گولڈن اونی کو ڈھونڈنا ہے۔

راستے میں انکو خطرناک اور مشکل ترین بلاوں کے سمندر کا سامنے کرنا پڑے گا وہیں خوفناک مخلوق، زومبی آرمی اور شیطانی طاقتوں کا بھی سامنا ہوگا اپنی دنیا کو بچانے میں پارسی اور انکے دوست کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں یہ تو 7 اگست کو پتا چلے گا۔