لاس اینجلس : کامیڈی فلم دی انٹرن شپ کا پریمئر

Internship

Internship

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی کامیڈی فلم “دی انٹرن شپ”کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پریمئر میں شائقین کی بڑی تعداد اپنے سٹارز کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھی۔

دی انٹرن شپ کی کہانی دو سیلز مین کے گرد گھومتی ہے جن کی بڑھتی عمر ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ +Shawn Levy کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم سات جون کو ریلیز ہو گی۔