ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

M Q M

M Q M

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ایم کیو ایم نے کارکنان کے قتل عام اورعدم بازیابی کیخلاف احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایم کیوایم آج سندھ ہائیکورٹ کے باہرمظاہرہ کرے گی۔

ایم کیوایم کارکنوں کے قتل اورعدم بازیابی کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔