سنسنی خیز ہالی وڈ فلم دی ایسٹ آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے

Movies The East

Movies The East

لاس اینجلس (جیوڈیسک) سنسنی خیز ہالی وڈ فلم “دی ایسٹ آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے،فلم میں ایف بی آئی کی خاتون اہلکار شدت پسندوں کو ختم کرنے ان کے گروہ میں شامل ہو جاتی ہے۔

دی ایسٹ کی کہانی خفیہ ایجنسی کی خاتون ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے انارکی پھیلانے والے ایک گروہ میں شامل ہونا پڑتا ہے، خاتون کا مشن اس گروہ کے سرغنہ کو ختم کرنا ہے۔ دی ایسٹ میں اداکار الیکژنڈر اور مارلنگ برٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے،ایکشن فلم آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے۔