جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے

Germany

Germany

جرمنی (جیوڈیسک) فرینکفرٹ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف “Blockupy” تحریک لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فرینکفرٹ میں مظاہرین شہر کے مضافاتی علاقے سے مارچ کرتے ہوئے فنانشل حب تک پہنچ گئے۔

مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو روکنے کی کوشش بھی کی۔