امریکا : ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 فائر فائٹر ہلاک

U.S.

U.S.

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاکتیں امدادی کارروائیوں کے دوران چھت گرنے سے ہوئیں۔ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں پیش آیا ، فائر فائٹرز ہوٹل میں لگی۔

آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے کہ اس دوران چھت گر گئی جس سے ایک خاتون اہلکار سمیت چار فائر فائٹرز ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔